تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "javaar-e-sub.h"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "javaar-e-sub.h"
شعر
کٹنے لگیں راتیں آنکھوں میں دیکھا نہیں پلکوں پر اکثر
یا شام غریباں کا جگنو یا صبح کا تارا ہوتا ہے
ابن انشا
شعر
ہستی کے بھیانک نظارے ساتھ اپنے چلے ہیں دنیا سے
یہ خواب پریشاں اور ہم کو تا صبح قیامت سونا ہے
آل احمد سرور
شعر
معنیٔ روشن جو ہوں تو سو سے بہتر ایک شعر
مطلع خورشید کافی ہے پئے دیوان صبح