aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jha.dnaa"
سینڈلوں اور جھاڑوؤں سے روز مجھ کو جھاڑنامجھ سے جاناں پیار تیرا والہانہ یاد ہے
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرحزلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جاناجس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانادیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانیجھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جاناذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیراایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑاوہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں
نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئیبہت دیر کی مہرباں آتے آتے
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناکہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
کیا حسن نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہےہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانا ہے
یہی جانا کہ کچھ نہ جانا ہائےسو بھی اک عمر میں ہوا معلوم
پھر وہیں لوٹ کے جانا ہوگایار نے کیسی رہائی دی ہے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہئےپانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہئے
بھول جانا نہیں گناہ اسےیاد کرنا اسے ثواب نہیں
ماہ نو دیکھنے تم چھت پہ نہ جانا ہرگزشہر میں عید کی تاریخ بدل جائے گی
ملنا اور بچھڑ جانا کسی رستے پراک یہی قصہ آدمیوں کے ساتھ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books