تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhi.dke"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jhi.dke"
شعر
ارے او آسماں والے بتا اس میں برا کیا ہے
خوشی کے چار جھونکے گر ادھر سے بھی گزر جائیں
ساحر لدھیانوی
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
ہر اک فقرے پہ ہے جھڑکی تو ہے ہر بات پر گالی
تم ایسے خوبصورت ہو کے اتنے بد زباں کیوں ہو