تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhiil"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jhiil"
شعر
سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل قتیلؔ
تیرے درد کا زرد سمندر کاہے شور مچائے گا
قتیل شفائی
شعر
دیکھ لیا کیا جانے شام کی سونی آنکھوں میں
جھیل میں سورج اپنی ساری لالی ڈال گیا