aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhilmil"
جاگی کرنیں تو سبزے پر جھلمل آنسو بول اٹھےرات کو تنہائی میں شبنم چپکے چپکے روئی ہے
ان جھیل سی گہری آنکھوں میںاک لہر سی ہر دم رہتی ہے
چراغ چاند شفق شام پھول جھیل صباچرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
مری خاموشیوں کی جھیل میں پھرکسی آواز کا پتھر گرا ہے
گہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑچھینٹے اڑے تو تیری قبا پر بھی آئیں گے
سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل قتیلؔتیرے درد کا زرد سمندر کاہے شور مچائے گا
جب ڈوب کے مرنا ہے تو کیا سوچ رہے ہوان جھیل سی آنکھوں میں اتر کیوں نہیں جاتے
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
مجھے یہ ضد ہے کبھی چاند کو اسیر کروںسو اب کے جھیل میں اک دائرہ بنانا ہے
کس کے چہرے سے اٹھ گیا پردہجھلملائے چراغ محفل کے
عذاب برق و باراں تھا اندھیری رات تھیرواں تھیں کشتیاں کس شان سے اس جھیل میں
یہیں کہیں تو چمکتی تھی اک طلسمی جھیلیہیں کہیں تو میں ڈوبا تھا اپنے خواب کے ساتھ
پرندے جھیل پر اک ربط روحانی میں آئے ہیںکسی بچھڑے ہوئے موسم کی حیرانی میں آئے ہیں
وہ گلابی بادلوں میں ایک نیلی جھیل سیہوش قائم کیسے رہتے تھا ہی کچھ ایسا لباس
وہ پھول ہو ستارہ ہو شبنم ہو جھیل ہوتیری کتاب حسن کے سب اقتباس تھے
وہ لالہ بدن جھیل میں اترا نہیں ورنہشعلے متواتر اسی پانی سے نکلتے
کوئی کنکر پھینکنے والا نہیںکیسے پھر ہو جھیل میں ہلچل کوئی
خدا معلوم کس آواز کے پیاسے پرندےوہ دیکھو خامشی کی جھیل میں اترے پرندے
ہمارے گھر کے قریب ایک جھیل ہوتی تھیاور اس میں شام کو سورج نہایا کرتا تھا
یہ آب دیدہ ٹھہر جائے جھیل کی صورتکہ ایک چاند کا ٹکڑا نہانا چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books