تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jho.nko"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jho.nko"
شعر
ارے او آسماں والے بتا اس میں برا کیا ہے
خوشی کے چار جھونکے گر ادھر سے بھی گزر جائیں
ساحر لدھیانوی
شعر
اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
کوئی جھونکا آئے گا جانے کدھر لے جائے گا