تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhole"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jhole"
شعر
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیں
ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
اعزاز احمد آذر
شعر
ہزاروں رنج دل دے دے کے معشوقوں کو جھیلے ہیں
یہ پاپڑ کس نے بیلے ہیں یہ پاپڑ میں نے بیلے میں