تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhuumaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jhuumaa"
شعر
خوب نبھے گی ہم دونوں میں میرے جیسا تو بھی ہے
تھوڑا جھوٹا میں بھی ٹھہرا تھوڑا جھوٹا تو بھی ہے
فراغ روہوی
شعر
تو میرے سجدوں کی لاج رکھ لے شعور سجدہ نہیں ہے مجھ کو
یہ سر ترے آستاں سے پہلے کسی کے آگے جھکا نہیں ہے