aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jilaa"
زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھیہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے
آدم خاکی سے عالم کو جلا ہے ورنہآئینہ تھا تو مگر قابل دیدار نہ تھا
غم سے احساس کا آئینہ جلا پاتا ہےاور غم سیکھے ہے آ کر یہ سلیقہ مجھ سے
بات جب ہے غم کے ماروں کو جلا دے اے شکیلؔتو یہ زندہ میتیں مٹی میں داب آیا تو کیا
ممبری سے آپ پر تو وارنش ہو جائے گیقوم کی حالت میں کچھ اس سے جلا ہو یا نہ ہو
برہمی حسن کو کچھ اور جلا دیتی ہےوہ جمالی تیرا چہرہ وہ جلالی آنکھیں
بعد مدت یہ جلا کس کے ہنر نے بخشیبعد مدت مرے آئینے میں چہرہ آئے
دم بہ دم مجھ پہ چلا کر تلوارایک پتھر کو جلا دی اس نے
دن کے ہنگامے جلا دیتے ہیں مجھ کو ورنہصبح سے پہلے کئی مرتبہ مر جاتا ہوں
دار پہ کھینچنا لازم ہے زمانے مجھ کومیں نے متروک محبت کو جلا بخشی ہے
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئیکبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیراب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو خیر
یہ کیا طلسم ہے کیوں رات بھر سسکتا ہوںوہ کون ہے جو دیوں میں جلا رہا ہے مجھے
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگاکریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
جیتا ہے صرف تیرے لیے کون مر کے دیکھاک روز میری جان یہ حرکت بھی کر کے دیکھ
دیکھی تھی ایک رات تری زلف خواب میںپھر جب تلک جیا میں پریشان ہی رہا
مجھ کو معلوم ہے انجام محبت کیا ہےایک دن موت کی امید پہ جینا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books