aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jism-e-raaz"
مقطع ہے تو ہی رازؔ کی اس تازہ غزل کااس بار جو آئے تو نہ جانے کے لئے آ
مدتیں گزری ہیں ترک آرزو کو پھر بھی رازؔآج تک اک نقش حسرت دل کے آئینے میں ہے
رازؔ کیا کہیے ابھی تک لطف کیوں جینے میں ہےیادگار عشق رفتہ اک خلش سینے میں ہے
رازؔ میرے شعر ہیں افسانہ میرے عشق کاداستان زندگی ہے شاعری کاہے کو ہے
حسن کی بارگاہ میں جھوم کے رازؔ پڑھ غزلفکر رسا کے ساتھ ساتھ تربیت جگر بھی ہے
جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانویہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو
شیخ تو نیک و بد دختر رز کیا جانےوہ بچاری تو ترے پاس نہ آئی نہ گئی
تیرا خیال خواب خواب خلوت جاں کی آب و تابجسم جمیل و نوجواں شام بخیر شب بخیر
دخت رز اور تو کہاں ملتیکھینچ لائے شراب خانے سے
حضور دختر رز ہاتھ پاؤں کانپتے ہیںتمام مستوں کو رعشہ ہے روبروئے شراب
عمر بھر کا ساتھ مٹی میں ملاہم چلے اے جسم بے جاں الودع
جسم آزادی میں پھونکی تو نے مجبوری کی روحخیر جو چاہا کیا اب یہ بتا ہم کیا کریں
چلا دختر رز کو لے کر جو ساقیفرشتہ ہوئے ساتھ گھر دیکھنے کو
خاک تھی اور جسم و جاں کہتے رہےچند اینٹوں کو مکاں کہتے رہے
مے کو جو اصطلاح میں کہتے ہیں دخت رزوہ مغبچہ ہے رندوں کا سالا کہیں جسے
پوچھ نہ وصل کا حساب حال ہے اب بہت خرابرشتۂ جسم و جاں کے بیچ جسم حرام ہو گیا
نہ بند کر اسے فصل بہار میں ساقینہ ڈال دختر رز کا اچار شیشے میں
در حقیقت اتصال جسم و جاں ہے زندگییہ حقیقت ہے کہ ارباب ہمم کے واسطے
گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشقپر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
عشق میں خوب نیں بہت رونااس سے افشائے راز ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books