aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "joban"
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحبوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
ادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیںازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا
اٹھتے جوبن پہ کھل پڑے گیسوآ کے جوگی بسے پہاڑوں میں
جو کی میں نے جوبن کی تعریف بولےتمہیں اپنے مطلب کی ہی سوجھتی ہے
وہ جوبن بہت سر اٹھائے ہوئے ہیںبہت تنگ بند قبا ہے کسی کا
دل آیا ہے قیامت ہے مرا دلاٹھے تعظیم دے جوبن کسی کا
پھر جوانی ہے ابھی کچھ ہے لڑکپن ان کادو دغا بازوں کے پھندے میں ہے جوبن ان کا
جوبن پر ان دنوں ہے بہار نشاط باغلیتا ہے پھول بھر کے یہاں جھولیاں بسنت
ڈال کر غنچوں کی مندری شاخ گل کے کان میںاب کے ہولی میں بنانا گل کو جوگن اے صبا
سو تہہ سے نمودار ہو ابھرا ہوا جوبنیہ دل نہیں جس کو کوئی آنچل میں چھپا لے
پیش خیمہ ہیں قیامت کا یہی دو فتنےباڑھ پر قد ہے ترقی پہ ہے جوبن تیرا
زمانے سے نرالا ہے عروس فکر کا جوبنجواں ہوتی ہے اے تسلیمؔ جب یہ پیر ہوتی ہے
رات ہوئی تو سب دیووں نے مندر میںاس جوگن کو شیش نوائے رقص کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books