تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "johd"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "johd"
شعر
میں تو بھولا بھالا وسیمؔ اور وہ فن کار سیاست کا
اس کے جب گھٹنے کی باری آئی مجھ کو جوڑ لیا
وسیم بریلوی
شعر
دل توڑ دیا تم نے میرا اب جوڑ چکے تم ٹوٹے کو
وہ کام نہایت آساں تھا یہ کام بلا کا مشکل ہے