aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jur.at-e-takmiil-e-bandagii"
جوش تکمیل تمنا ہے خدا خیر کرےخاک ہونے کا اندیشہ ہے خدا خیر کرے
دکھائی کیوں دل وحشی کو چشم وہ جرأتؔشراب اور دوانے کو تو پلا لایا
کبھی میں جرأت اظہار مدعا تو کروںکوئی جواز تو ہو لطف بے سبب کے لئے
لڑکھڑانا بھی ہے تکمیل سفر کی تمہیدہم کو منزل کا نشاں لغزش پیہم سے ملا
عیاں دونوں سے تکمیل جہاں ہےزمیں گم ہو تو پھر کیا آسماں ہے
تکمیل وفا ہوش میں ممکن ہی نہیں تھادیوانہ سمجھ بوجھ کے دیوانہ بنا ہے
ذرے ذرے میں بکھر جانا ہے تکمیل حیاتمجھ کو یہ زیبا نہیں اب ذات میں سمٹا رہوں
بندہ پرور میں وہ بندہ ہوں کہ بہر بندگیجس کے آگے سر جھکا دوں گا خدا ہو جائے گا
تکمیل آرزو سے بھی ہوتا ہے غم کبھیایسی دعا نہ مانگ جسے بد دعا کہیں
ابھی تکمیل الفت پر نہ دل مغرور ہو جائےیہ منزل وہ ہے جتنی طے ہو اتنی دور ہو جائے
حد تکمیل کو پہنچی تری رعنائی حسنجو کسر تھی وہ مٹا دی تری انگڑائی نے
جرأت شوق تو کیا کچھ نہیں کہتی لیکنپاؤں پھیلانے نہیں دیتی ہے چادر مجھ کو
سوچ کو جرأت پرواز تو مل لینے دویہ زمیں اور ہمیں تنگ دکھائی دے گی
فن کا دعویٰ ہے تو کچھ جرأت اظہار بھی ہوزیب دیتا نہیں فن کار کو بزدل ہونا
یا تو کسی کو جرأت دیدار ہی نہ ہویا پھر مری نگاہ سے دیکھا کرے کوئی
آؤ تقریب رو نمائی کریںپاؤں میں ایک آبلہ ہوا ہے
پرسش حال پہ ہے خاطر جاناں مائلجرأت کوشش اظہار کہاں سے لاؤں
سوچا تھا ان سے بات نبھائیں گے عمر بھریہ آرزو بھی تشنۂ تکمیل رہ گئی
ان کے لب پر ذکر آیا بے حجابانہ میرامنزل تکمیل تک پہونچا اب افسانہ میرا
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کیپھر جرأت گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books