تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "juu-e-kam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "juu-e-kam"
شعر
ہم اس لمبے چوڑے گھر میں شب کو تنہا ہوتے ہیں
دیکھ کسی دن آ مل ہم سے ہم کو تجھ سے کام ہے چاند
ابن انشا
شعر
جو تنگ آ کر کسی دن دل پہ ہم کچھ ٹھان لیتے ہیں
ستم دیکھو کہ وہ بھی چھوٹتے پہچان لیتے ہیں
شاد عظیم آبادی
شعر
کبھی دل سے گزرتی ہو کہیں آنکھوں سے بہتی ہو
تجھے پھر بھی کبھی جوئے رواں ہم کچھ نہیں کہتے