تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaa.ntaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kaa.ntaa"
شعر
چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنا
یہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں
فہمیدہ ریاض
شعر
کانٹا ہوا ہوں سوکھ کے یاں تک کہ اب سنار
کانٹے میں تولتے ہیں مرے استخواں کا بوجھ
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
ایک نشتر ہے کہ دیتا ہے رگ جاں کو خراش
ایک کانٹا ہے کہ پہلو میں چبھوتا ہے کوئی