aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaan-e-aqiiq-e-jigrii"
جام عقیق زرد ہے نرگس کے ہاتھ میںتقسیم کر رہا ہے مے ارغواں بسنت
شور ہے بسکہ تجھ ملاحت کادل ہمارا ہوا ہے کان نمک
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئےاور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
آخر یہ ناکام محبت کام آئیتجھ کو کھو کر میں نے خود کو پایا ہے
وحیدؔ کار سیاست ہے کار بے کاراںزباں کو روک لو قائم رہے ادب کا وقار
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنیوگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
یہ کار محبت بھی کیا کار محبت ہےاک حرف تمنا ہے اور اس کی پذیرائی
نکل کر آ گئے ہیں جنگلوں میںمکاں کو لا مکاں کرنا پڑا ہے
مذکور جبکہ تیرے تبسم کا آ پڑاگلشن میں طفل غنچۂ دل کھلکھلا پڑا
کار دنیا کو بھی کار عشق میں شامل سمجھاس لیے اے زندگی تیری پتہ رکھتا ہوں میں
اگر کار الفت کو مشکل سمجھ لوںتو کیا ترک الفت میں آسانیاں ہیں
سفر ہی بس کار زندگی ہےعذاب کیا ہے ثواب کیا ہے
اک کار محال کر رہا ہوںزندہ ہوں کمال کر رہا ہوں
میں اپنا کار وفا آزماؤں گا پھر بھیکہاں میں تیرے ستم یاد کرنے والا ہوں
گل کوں اے شوخ مکھ تنک دکھلاکہ خزاں کر دکھا دے اس کوں بہار
اس طرح حسرت دیدار نکل کر آئیایک آہٹ پہ وہ سو بار نکل کر آئی
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہےجو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
نہ انتظار کرو ان کا اے عزا داروشہید جاتے ہیں جنت کو گھر نہیں آتے
محلے والے میرے کار بے مصرف پہ ہنستے ہیںمیں بچوں کے لیے گلیوں میں غبارے بناتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books