تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaaraj"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kaaraj"
شعر
مومن خاں مومن
شعر
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
جو چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا
یہ سکوں کا دور شدید ہے کوئی بے قرار کہاں رہا
ادا جعفری
شعر
ہم ان کے ستم کو بھی کرم جان رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ اس پر بھی برا مان رہے ہیں