aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaaran"
قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہےجو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
کسی دن میری رسوائی کا یہ کارن نہ بن جائےتمہارا شہر سے جانا مرا بیمار ہو جانا
خواہشوں نے ڈبو دیا دل کوورنہ یہ بحر بیکراں ہوتا
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر
رکھی ہوئی ہے دونوں کی بنیاد ریت پرصحرائے بے کراں کو سمندر لکھیں گے ہم
عیب کرنے کو ہنر چاہیئے یہ سچ ہے کرنؔلوگ کہتے ہیں کہ بد ہو تو ہو بد نام نہ ہو
اس کی آنکھوں کے وصف کیا لکھوںجیسے خوابوں کا بیکراں ٹھہراؤ
خود کو پایا تھا نہ کھویا میں نےبے کراں ذات کنارا تھا مجھے
وحیدؔ کار سیاست ہے کار بے کاراںزباں کو روک لو قائم رہے ادب کا وقار
موجودگئ جنت و دوزخ سے ہے عیاںرحمت ہے ایک بحر مگر بیکراں نہیں
سلگتی دھوپ میں جل کر فقیر شب تری خاککیوں خانقاہ شب بے کراں میں بیٹھ گئی
جنہیں ہم بلبلا پانی کا دکھتے ہیں کہو ان سےنظر ہو دیکھنے والی تو بحر بے کراں ہم ہیں
کنولؔ خوشی کی ہوا کرتی ہے یونہی تکمیلغم حیات کے ہر بحر بیکراں سے گزر
بے کراں دشت تصور میں بھٹکنے کے نقوشموج در موج سرابوں سے ابھرتے ہوں گے
کچھ انساں تھے کچھ مذہب تھے ایک خدا تھااور اس ایک خدا کے کارن سب جھگڑا تھا
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتاکہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاںزندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books