تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaf-e-bintul-anab"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kaf-e-bintul-anab"
شعر
گزرتے پتوں کی چاپ ہوگی تمہارے صحن انا کے اندر
فسردہ یادوں کی بارشیں بھی مجھے بھلانے کے بعد ہوں گی
مصور سبزواری
شعر
گناہ گاروں اور عاصیوں کو عذاب دوزخ سے واعظو تم
ڈراؤ بے شک مگر نہ اتنا کہ دل دہل جائے آدمی کا