aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahiyegaa"
میں جو ہوں جونؔ ایلیا ہوں جناباس کا بے حد لحاظ کیجئے گا
کبھی کی تھی جو اب وفا کیجئے گامجھے پوچھ کر آپ کیا کیجئے گا
نہ کریں آپ وفا ہم کو کیابے وفا آپ ہی کہلائیے گا
سر مرا کاٹ کے پچھتائیے گاجھوٹی پھر کس کی قسم کھایئے گا
دل کی ضد اس لئے رکھ لی تھی کہ آ جائے قرارکل یہ کچھ اور کہے گا مجھے معلوم نہ تھا
غیر کے دل میں نہ جا کیجئے گامیری آنکھوں میں رہا کیجئے گا
خدا اے کاش نازشؔ جیتے جی وہ وقت بھی لائےکہ جب ہندوستان کہلائے گا ہندوستان آزادی
دل میں تم ہو نہ جلاؤ مرے دل کو دیکھومیرا نقصان نہیں اپنا زیاں کیجئے گا
ہم پہ سو ظلم و ستم کیجئے گاایک ملنے کو نہ کم کیجئے گا
ظلم کب تک کیجئے گا اس دل ناشاد پراب تو اس بندہ پہ ٹک کیجے کرم بندہ نواز
سر مرا کاٹ کے پچھتائیے گاکس کی پھر جھوٹی قسم کھائیے گا
کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہاب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ
اس کی آنکھوں کے اگر وصف رقم کیجئے گاشاخ نرگس کو قلم کر کے قلم کیجئے گا
شب وصل گھبرا کے کہنا کسی کابتا دیجئے ہم سے کیا کیجئے گا
نہ پونچھو میرے آنسو تم نہ پونچھوکہے گا کوئی تم کو خوشہ چیں ہے
عقل انساں نے بٹھا رکھے ہیں پہرے دل پردل کی کیا بات کہے گا جو نہ دیوانہ بنے
باتیں کئی زبانی میں نے کہی ہیں اس سےکیا جانیے کہے گا واں جا کے نامہ بر کیا
مجھ کو جلیلؔ کون کہے گا شکستہ دلکھایا تھا ایک زخم سو وہ بے نشاں رہا
دل پر آبلہ لایا ہوں دکھانے تم کوبند اے شیشہ گرو! اپنی دکاں کیجئے گا
ابر نیساں کی بھی جھڑ جائے گی پل میں شیخیدیدۂ تر کو اگر اشک فشاں کیجئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books