تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kahkashaa.e.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kahkashaa.e.n"
شعر
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ یہ تو اپنی اپنی اڑان ہے
کوئی اڑ کے رہ گیا بام تک کوئی کہکشاں سے گزر گیا
توفیق الحسن
شعر
سنی اندھیروں کی سگبگاہٹ تو شام یادوں کی کہکشاں سے
چھپے ہوئے ماہتاب نکلے بجھے ہوئے آفتاب نکلے