aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaifiyat-e-shabaab"
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
وہی کیفیت چشم و دل و جاں ہے اقبالؔنہ کوئی ربط بنا اور نہ رشتہ ٹوٹا
کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شبابرات ہے نیند ہے کہانی ہے
روئے بغیر چارہ نہ رونے کی تاب ہےکیا چیز اف یہ کیفیت اضطراب ہے
دل میں اک اضطراب باقی ہےیہ نشان شباب باقی ہے
نوجوانوں کو دیکھ کر حاتمؔیاد عہد شباب آوے ہے
کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں
تمہاری آنکھ میں کیفیت خمار تو ہےشراب کا نہ سہی نیند کا اثر ہی سہی
اس کے عہد شباب میں جیناجینے والو تمہیں ہوا کیا ہے
سنبھالا ہوش تو مرنے لگے حسینوں پرہمیں تو موت ہی آئی شباب کے بدلے
کیا کہوں کیفیت دل کس قدر ٹوٹا ہوں میںاب اگر چاہا گیا تو ریت میں مل جاؤں گا
یہ شباب حسن یہ حسن شبابحشر تک ان پر یہی عالم رہے
ابھی گناہ کا موسم ہے آ شباب میں آنشہ اترنے سے پہلے مری شراب میں آ
اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیراجسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
کیفیت تضاد اگر ہو نہ بیان شعر میںناطقؔ اسی پہ روئے کیوں چنگ نواز گائے کیوں
عجیب حال تھا عہد شباب میں دل کامجھے گناہ بھی کار ثواب لگتا تھا
ستارہ آنکھ میں دل میں گلاب کیا رکھناکہ ڈھلتی عمر میں رنگ شباب کیا رکھنا
آج تک یاد ہے کیفیت جاں تیرے حضورسر سے پا تک وہ مرا دست دعا ہو جانا
اب درد میں وہ کیفیت درد نہیں ہےآیا ہوں جو اس بزم گل افشاں سے گزر کے
ابتدائے عشق ہے لطف شباب آنے کو ہےصبر رخصت ہو رہا ہے اضطراب آنے کو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books