aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kal-parso.n"
مجھ سے بچھڑ کر پہروں رویا کرتا تھاوہ جو میرے حال پہ ہنستا رہتا ہے
تم سے بچھڑ کر پہروں سوچتا رہتا ہوںاب میں کیوں اور کس کی خاطر زندہ ہوں
ملنا جو نہ ہو تم کو تو کہہ دو نہ ملیں گےیہ کیا کبھی پرسوں ہے کبھی کل ہے کبھی آج
بتاؤں کس طرح احباب کو آنکھیں جو ایسی ہیںکہ کل پلکوں سے ٹوٹی نیند کہ کرچیں سمیٹیں ہیں
طے کر کے دل کا زینہ وہ اک قطرہ خون کاپلکوں کی چھت تک آیا تو لیکن گرا نہیں
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کرکر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
لوٹ کر یقیناً میں ایک روز آؤں گاپلکوں پہ چراغوں کا اہتمام کر لینا
کھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئےحق پرستوں کے لئے زندان ہونا چاہئے
اپنے ہی پیروں سے اپنا آپ رونداپنی ہستی کو مٹا کر رقص کر
پلکوں پہ جگنوؤں کا بسیرا ہے وقت شامانجمؔ میں پانیوں میں چمک چھوڑ کر گیا
اشک پلکوں پے بچھڑ کر اپنی قیمت کھو گیایہ ستارہ قیمتی تھا جب تلک ٹوٹا نہ تھا
جو کان لگا کر سنتے ہیں کیا جانیں رموز محبت کےاب ہونٹ نہیں ہلنے پاتے اور پہروں باتیں ہوتی ہیں
فاصلے یہ سمٹ نہیں سکتےاب پرایوں میں کر شمار مجھے
ہم جور پرستوں پہ گماں ترک وفا کایہ وہم کہیں تم کو گنہ گار نہ کر دے
پلکوں پر اپنی کون مجھے اب سجائے گامیں ہوں وہ رنگ جو ترے پیکر سے کٹ گیا
انجام اس کے ہاتھ ہے آغاز کر کے دیکھبھیگے ہوئے پروں سے ہی پرواز کر کے دیکھ
پانی کو آگ کہہ کے مکر جانا چاہئےپلکوں پہ اشک بن کے ٹھہر جانا چاہئے
دل کے پردوں میں چھپایا ہے ترے عشق کا رازخلوت دل میں بھی پردا نظر آتا ہے مجھے
یہ صورت ہوئی ہے کہ آئینہ پہروںمرے منہ کو تکتا ہے حیران ہو کر
تیرے مہماں کے سواگت کا کوئی پھول تھے ہمجو بھی نکلا ہمیں پیروں سے کچل کر نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books