تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kalejo.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kalejo.n"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
کلیجہ کانپتا ہے دیکھ کر اس سرد مہری کو
تمہارے گھر میں کیا آئے کہ ہم کشمیر میں آئے
وزیر علی صبا لکھنؤی
شعر
کلیجے میں ہزاروں داغ دل میں حسرتیں لاکھوں
کمائی لے چلا ہوں ساتھ اپنے زندگی بھر کی