تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kalpaa.e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kalpaa.e"
شعر
بد کی صحبت میں مت بیٹھو اس کا ہے انجام برا
بد نہ بنے تو بد کہلائے بد اچھا بد نام برا
اسماعیل میرٹھی
شعر
یہ جو روشنی ہے کلام میں کہ برس رہی ہے تمام میں
مجھے صبر نے یہ ثمر دیا مجھے ضبط نے یہ ہنر دیا