aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-o-besh"
اس دل کو کسی دست ادا سنج میں رکھناممکن ہے یہ میزان کم و بیش جلا دے
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
سکون دل جہان بیش و کم میں ڈھونڈنے والےیہاں ہر چیز ملتی ہے سکون دل نہیں ملتا
مدت سے اشتیاق ہے بوس و کنار کاگر حکم ہو شروع کرے اپنا کام حرص
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئےاور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنیوگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
ہوں تشنہ کام دشت شہادت زبس کہ میںگرتا ہوں آب خنجر و شمشیر دیکھ کر
ہم نے ہر ادنیٰ کو اعلیٰ کر دیاخاکساری اپنی کام آئی بہت
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماںکہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
لفظ کی قید و رہائی کا ہنرکام آ ہی گیا آخر میرے
اس بار ملی ہے جو نتیجے میں برائیکام آئی ہے اپنی کوئی اچھائی ہمارے
کام آ سکیں نہ اپنی وفائیں تو کیا کریںاس بے وفا کو بھول نہ جائیں تو کیا کریں
ہم نے تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آساک تجربہ بہت تھا بڑے کام آ گیا
آخر یہ ناکام محبت کام آئیتجھ کو کھو کر میں نے خود کو پایا ہے
ترے خیال کی لو ہی سفر میں کام آئیمرے چراغ تو لگتا تھا روئے اب روئے
کرو گناہ محبت تمام عمر شہابؔخدا کی دی ہوئی نعمت بتوں کے کام آئے
کچھ کام آ سکیں نہ یہاں بے گناہیاںہم پر لگا ہوا تھا وہ الزام عمر بھر
نہ مے کشی نہ عبادت ہماری عادت ہےکہ سامنے کوئی کام آ گیا تو کر لینا
دعوۂ انسانیت مائلؔ ابھی زیبا نہیںپہلے یہ سوچو کسی کے کام آ سکتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books