تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kamaal-e-zabt"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kamaal-e-zabt"
شعر
سخن سازی میں لازم ہے کمال علم و فن ہونا
محض تک بندیوں سے کوئی شاعر ہو نہیں سکتا
جتیندر موہن سنہا رہبر
شعر
معراج کمال قدوسی، آغاز شعور انساں ہے
کیا کوئی حقیقت تجریدی، الفاظ میں بھی محصور ہوئی؟
خالد حسن قادری
شعر
کمال تشنگی ہی سے بجھا لیتے ہیں پیاس اپنی
اسی تپتے ہوئے صحرا کو ہم دریا سمجھتے ہیں