aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kambakht"
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی راتہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہرہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
ساقی ذرا نگاہ ملا کر تو دیکھناکمبخت ہوش میں تو نہیں آ گیا ہوں میں
دل کو خدا کی یاد تلے بھی دبا چکاکم بخت پھر بھی چین نہ پائے تو کیا کروں
جس لب کے غیر بوسے لیں اس لب سے شیفتہؔکمبخت گالیاں بھی نہیں میرے واسطے
آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکاایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر
میں خود بھی یار تجھے بھولنے کے حق میں ہوںمگر جو بیچ میں کمبخت شاعری ہے نا
بظاہر سادگی سے مسکرا کر دیکھنے والوکوئی کمبخت ناواقف اگر دیوانہ ہو جائے
حسن بھی کمبخت کب خالی ہے سوز عشق سےشمع بھی تو رات بھر جلتی ہے پروانے کے ساتھ
ضبط بھی صبر بھی امکان میں سب کچھ ہے مگرپہلے کم بخت مرا دل تو مرا دل ہو جائے
کمبخت کبھی جی سے گزرنے نہیں دیتیجینے کی تمنا مجھے مرنے نہیں دیتی
اب مجھ سے یہ دنیا مرا سر مانگ رہی ہےکمبخت مرے آگے سوالی ہی رہے گی
شمع پر خون کا الزام ہو ثابت کیوں کرپھونک دی لاش بھی کمبخت نے پروانے کی
ہمیں کم بخت احساس خودی اس در پہ لے بیٹھاہم اٹھ جاتے تو وہ پردہ بھی اٹھ جاتا جو حائل تھا
رقیب دونوں جہاں میں ذلیل کیوں ہوتاکسی کے بیچ میں کمبخت اگر نہیں آتا
مجھے کافر ہی بتاتا ہے یہ واعظ کمبختمیں نے بندوں میں کئی بار خدا کو دیکھا
کہیں ایسا نہ ہو کم بخت میں جان آ جائےاس لیے ہاتھ میں لیتے مری تصویر نہیں
بولے وہ بوسہ ہائے پیہم پرارے کمبخت کچھ حساب بھی ہے
اے چشم جو یہ اشک تو بھر لائی ہے کمبختاس میں تو سراسر مری رسوائی ہے کمبخت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books