aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kangaroo"
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
اپنا کنگن سمجھ رہے ہو کیااور کتنا گھماؤ گے مجھ کو
وقت کی سعیٔ مسلسل کارگر ہوتی گئیزندگی لحظہ بہ لحظہ مختصر ہوتی گئی
لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائےیوں یاد تری شب بھر سینے میں سلگتی ہے
میں ظفرؔ تا زندگی بکتا رہا پردیس میںاپنی گھر والی کو اک کنگن دلانے کے لیے
ہوئیں آنکھیں عجب بے حال اب کےیہ بارش کر گئی کنگال اب کے
تجھے معلوم ہے ان پھیپھڑوں میں زخم آئے ہیںتری یادوں کی اک ننھی سی چنگاری بچانے میں
وہ لوگ بھی تو کناروں پہ آ کے ڈوب گئےجو کہہ رہے تھے سمندر ہیں سب کھنگالے ہوئے
آتش گل کوئی چنگاری نہیں شعلہ نہیںپھول کھلتے ہیں تو گلشن مرا جلتا کیوں ہے
خوف آنکھوں میں مری دیکھ کے چنگاری کاکر دیا رات نے سورج کے حوالے مجھ کو
ڈھنگ کے ایک ٹھکانے کے لیےگھر کا گھر نقل مکانی میں رہا
جلانے کے لئے ہستی کو اپنیحسد کی ایک چنگاری بہت ہے
گو راہزن کا وار بھی کچھ کم نہ تھا مگرجو وار کارگر ہوا وہ رہنما کا تھا
پہلے چنگاری اڑا لائی ہوالے کے اب راکھ اڑی جاتی ہے
کل رات جس کو چاند سمجھتے رہے تھے ہمکنگن اچھل گیا تھا کسی نازنین کا
یہ بزرگوں کی روا داری کے پژمردہ گلابآبیاری چاہتے ہیں ان میں چنگاری نہ رکھ
پہلے چنگاری سے اک شعلہ بناتا ہے مجھےپھر وہی تیز ہواؤں سے ڈراتا ہے مجھے
زہر نکلا ہے تو امرت بھی کبھی نکلے گابحر ہستی کو سلیقہ سے کھنگالا جائے
وائے ناکامئ قسمت کہ بھنور سے بچ کرلب ساحل پہ جو آئے تو کگارا ٹوٹا
گہر لگے تھے خنک انگلیوں کے زخم مجھےاب اس اتھاہ سمندر کو پھر کھنگالے کون
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books