aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karaamaat"
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغتم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
ہمیشہ آگ کے دریا میں عشق کیوں اترےکبھی تو حسن کو غرق عذاب ہونا تھا
کوئی زمین ہے تو کوئی آسمان ہےہر شخص اپنی ذات میں اک داستان ہے
میں لفظ لفظ میں تجھ کو تلاش کرتا ہوںسوال میں نہیں آتا نہ آ جواب میں آ
منزل پہ بھی پہنچ کے میسر نہیں سکوںمجبور اس قدر ہیں شعور سفر سے ہم
ہر سوچ میں سنگین فضاؤں کا فسانہہر فکر میں شامل ہوا تحریر کا ماتم
غم فراق کو سینے سے لگ کے سونے دوشب طویل کی ہوگی سحر کبھی نہ کبھی
پرواز میں تھا امن کا معصوم پرندہسنتے ہیں کہ بے چارہ شجر تک نہیں پہنچا
مرنا تو بہت سہل سی اک بات لگے ہےجینا ہی محبت میں کرامات لگے ہے
وقت غروب آج کرامات ہو گئیزلفوں کو اس نے کھول دیا رات ہو گئی
آہ تو اب بھی دل سے اٹھتی ہےلیکن اس میں اثر نہیں ہوتا
ہم بلاتے وہ تشریف لاتے رہےخواب میں یہ کرامات ہوتی رہی
اوروں کی آگ کیا تجھے کندن بنائے گیاپنی بھی آگ میں کبھی چپ چاپ جل کے دیکھ
فن میں نہ معجزہ نہ کرامات چاہئےدل کو لگے بس ایسی کوئی بات چاہئے
وہ کون تھا جو مری زندگی کے دفتر سےحروف لے گیا خالی کتاب چھوڑ گیا
سکون وصل میں اتنا نصیب ہو کہ نہ ہوجس اضطراب سے میں انتظار کرتا ہوں
میں کہ تیرے دھیان میں گم تھادنیا مجھ کو ڈھونڈھ رہی تھی
یاد نہ آنے کا وعدہ کر کےوہ تو پہلے سے سوا یاد آیا
ٹوٹ کر کتنوں کو مجروح یہ کر سکتا ہےسنگ تو نے ابھی دیکھا نہیں شیشے کا جگر
وہ میری فہم کا لیتا ہے امتحاں شایدکہ ہر سوال سے پہلے جواب مانگے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books