تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "karvat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "karvat"
شعر
کسی پہلو نہیں چین آتا ہے عشاق کو تیرے
تڑپتے ہیں فغاں کرتے ہیں اور کروٹ بدلتے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
پھیل گئی بالوں میں سپیدی چونک ذرا کروٹ تو بدل
شام سے غافل سونے والے دیکھ تو کتنی رات رہی
آرزو لکھنوی
شعر
مری جانب کو کروٹ لے کے گر مجھ سے لپٹ جاؤ
ابھی دینے لگے مری طرح تم کو دعا کروٹ