aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karvate.n"
لیتے لیتے کروٹیں تجھ بن جو گھبراتا ہوں میںنام لے لے کر ترا راتوں کو چلاتا ہوں میں
کباب سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیںجل اٹھتا ہے جو یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں
تڑپ تڑپ کے تمنا میں کروٹیں بدلیںنہ پایا دل نے ہمارے قرار ساری رات
ڈال دے جان معانی میں وہ اردو یہ ہےکروٹیں لینے لگے طبع وہ پہلو یہ ہے
وقت جب کروٹیں بدلتا ہےفتنۂ حشر ساتھ چلتا ہے
یاد بن کے پہلو میں موسموں کے بستر پرکروٹیں بدلتی ہیں مہربانیاں ساری
ہمارے بعد رتجگا تمہارا ہم سفر بنےہمارے بعد کروٹیں بدلتے موت پاؤ تم
قربتیں لاکھ خوبصورت ہوںدوریوں میں بھی دل کشی ہے ابھی
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیںکتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواںویرانیاں تو سب مرے دل میں اتر گئیں
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سےمحبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلےمگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنیبہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیا
اس طرح رہبر نے لوٹا کارواںاے فناؔ رہزن کو بھی صدمہ ہوا
کارواں کے چلنے سے کارواں کے رکنے تکمنزلیں نہیں یارو راستے بدلتے ہیں
امیر کارواں ہے تنگ ہم سےہمارا راستا سب سے الگ ہے
شام غم کروٹ بدلتا ہی نہیںوقت بھی خوددار ہے تیرے بغیر
قربتیں بھی دوریوں کا بن گئیں اکثر سبباس لیے بہتر ہے ان کی بے رخی باقی رہے
میں تھا جب کارواں کے ساتھ تو گل زار تھی دنیامگر تنہا ہوا تو ہر طرف صحرا ہی صحرا تھا
شگفتگئ دل کارواں کو کیا سمجھےوہ اک نگاہ جو الجھی ہوئی بہار میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books