تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kashaakash"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kashaakash"
شعر
نہ وہ آئیں کہ راحت ہو نہ موت آئے کہ فرصت ہو
پڑا ہے دل کشاکش میں نہ غم نکلے نہ دم نکلے
جلیل مانک پوری
شعر
انجام کشاکش ہوگا کچھ دیکھیں تو تماشا دیوانے
یا خاک اڑے گی گردوں پر یا فرش پہ تارے نکلیں گے