aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashmakash-e-rizq"
منزل نہ ملی کشمکش اہل نظر میںاس بھیڑ سے میں اپنی نظر لے کے چلا ہوں
نئی محبتیں خالدؔ پرانی دوستیاںعذاب کشمکش بے اماں میں رہتے ہیں
اک عجب کشمکش صوت و صدا ہے مجھ میںمیں نے آواز بھی دی اور کہا کچھ بھی نہیں
ہے عجب طرح کی یہ کشمکش موت و حیاتنہ میں جینے پہ ہوں راضی نہ وہ مر جانے پر
کون اب کشمکش زیست سے دے مجھ کو نجاتکر چکا ہے مرا قاتل نظر انداز مجھے
مسرور ہو رہے ہیں غم عاشقی سے ہمکیوں تنگ ہوں گے کشمکش زندگی سے ہم
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہمٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
دشمن گئے تو کشمکش دوستی گئیدشمن گئے کہ دوست ہمارے چلے گئے
بول کس موڑ پہ ہوں کشمکش مرگ و حیاتایسے عالم میں کہاں چھوڑ دیا ہے مجھ کو
زندگی کشمکش وقت میں گزری اپنیدن نے جینے نہ دیا رات نے مرنے نہ دیا
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیاجا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا
تنگ آتے بھی نہیں کشمکش دہر سے لوگکیا تماشا ہے کہ مرتے بھی نہیں زہر سے لوگ
دن کٹ رہے ہیں کشمکش روزگار میںدم گھٹ رہا ہے سایۂ ابر بہار میں
کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیاجہان رزق میں توقیر اہل حاجت کیا
تلاش رزق کا یہ مرحلہ عجب ہے کہ ہمگھروں سے دور بھی گھر کے لیے بسے ہوئے ہیں
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
میں رزق خواب ہو کے بھی اسی خیال میں رہاوہ کون ہے جو زندگی کے امتحان میں نہیں
میری نیندیں حرام کیا ہوں گیگھر میں رزق حلال آتا ہے
ترا فراق تو رزق حلال ہے مجھ کویہ پھل پرائے شجر سے اتارا تھوڑی ہے
اس کشمکش سے دام کے کیا کام تھا ہمیںاے الفت چمن ترا خانہ خراب ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books