تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kashyap"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kashyap"
شعر
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
میر تقی میر
شعر
قشقہ نہیں پیشانی پہ اس ماہ جبیں کے
اللہ نے یہ حسن کے خرمن کو ہے چانکا