تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kat.hal"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kat.hal"
شعر
یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے
تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل
ناصر کاظمی
شعر
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے