aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kataaro.n"
بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میںکہ چھو رہا ہوں تجھے اور پگھل رہا ہوں میں
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
سورما جس کے کناروں سے پلٹ آتے ہیںمیں نے کشتی کو اتارا ہے اسی پانی میں
کتابوں سے نکل کر تتلیاں غزلیں سناتی ہیںٹفن رکھتی ہے میری ماں تو بستہ مسکراتا ہے
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتاروہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں
خدا کے ہاتھ میں مت سونپ سارے کاموں کوبدلتے وقت پہ کچھ اپنا اختیار بھی رکھ
یہ کناروں سے کھیلنے والےڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
سب کتابوں کے کھل گئے معنیجب سے دیکھی نظیرؔ دل کی کتاب
جو ملے تھے ہمیں کتابوں میںجانے وہ کس نگر میں رہتے ہیں
ایسی خوشیاں تو کتابوں میں ملیں گی شایدختم اب گھر کا تصور ہے مکاں باقی ہے
ہزاروں شعر میرے سو گئے کاغذ کی قبروں میںعجب ماں ہوں کوئی بچہ مرا زندہ نہیں رہتا
تم نے جو کتابوں کے حوالے کیے جاناںوہ پھول تو بالوں میں سجانے کے لئے تھے
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئےدرس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
میں خود کو دیکھوں اگر دوسرے کی آنکھوں سےملیں گی خامیاں اپنے ہی شاہ کاروں میں
کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہوکہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
بہت ضخیم کتابوں سے چن کے لایا ہوںانہیں پڑھو ورق انتخاب ہیں مرے دوست
ہم کافروں نے شوق میں روزہ تو رکھ لیااب حوصلہ بڑھانے کو افطار بھی تو ہو
کبھی تو شہیدوں کی قبروں پہ آؤیہ سب گھر تمہارے بسائے ہوئے ہیں
وہ اور ہیں کناروں پہ پاتے ہیں جو سکوںہم کو قرار ملتا ہے طوفاں کی گود میں
نظر تو آتے ہیں کمروں میں چلتے پھرتے مگریہ گھر کے لوگ نہ جانے کہاں گئے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books