aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katba-e-qabr"
شکریہ اے قبر تک پہنچانے والو شکریہاب اکیلے ہی چلے جائیں گے اس منزل سے ہم
مردماں بسیار ہوں گے اور جائے قبر تنگقبر کی تقسیم پر مردوں میں چھڑ جائے گی جنگ
طواف کعبۂ دل کر نیاز و خاکساری سیںوضو درکار نئیں کچھ اس عبادت میں تیمم کر
سجدہ وہ ہے بہ رب کعبہجس کو قید حرم نہیں ہے
نہیں بت خانہ و کعبہ پہ موقوفہوا ہر ایک پتھر میں شرر بند
کعبہ و دیر جدھر دیکھا ادھر کثرت ہےآہ کیا جانے کدھر گوشۂ تنہائی ہے
دیر و کعبہ سے جو ہو کر گزرےدوست کی راہ گزر یاد آئی
مجھی پر قطع ہوئی ہے قبائے دل سوزیہوا سے آ کے چھپے میرے پیرہن میں چراغ
بند قبا پہ ہاتھ ہے شرمائے جاتے ہیںکمسن ہیں ذکر وصل سے گھبرائے جاتے ہیں
چراغ کعبہ و دیر ایک سا ہے چشم حق بیں میںمحبؔ جھگڑا ہے کوری کے سبب شیخ و برہمن کا
ستم ہے ستم کعبۂ دل کا ڈھانایہ کیا کر رہے ہو یہ کیا ہو رہا ہے
قبائے زرد پہن کر وہ بزم میں آیاگل حنا کو ہتھیلی میں تھام کر بیٹھا
بند قبا میں باندھ لیا لے کے دل مراسینہ پہ اس کے پھول کھلا ہے گلاب کا
چھان ڈالا تمام کعبہ و دیراے ہمارے خدا کہاں تو ہے
قبائے لالہ و گل میں جھلک رہی تھی خزاںبھری بہار میں رویا کیے بہار کو ہم
کعبہ و دیر و کلیسا کا تجسس کیوں ہوجب مرے قلب ہی میں میرا خدا ہے یارو
رات کو جب یاد آئے تیری خوشبوئے قباتیرے قصے چھیڑتے ہیں رات کی رانی سے ہم
صرف مانع تھی حیا بند قبا کھلنے تلکپھر تو وہ جان حیا ایسا کھلا ایسا کھلا
طواف کعبہ کو کیا جائیں حج نہیں واجبکلال خانہ کے کچھ دین دار ہم بھی ہیں
ٹھیک آئی تن پہ اپنے قبائے برہنگیبانی لباس چھوٹے ہوئے یا بڑے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books