تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kato.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kato.n"
شعر
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے
جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
صبا افغانی
شعر
امیر خسرو
شعر
کب آؤ گے یہ گھر نے مجھ سے چلتے وقت پوچھا تھا
یہی آواز اب تک گونجتی ہے میرے کانوں میں