تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "katro.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "katro.n"
شعر
انشا اللہ خاں انشا
شعر
بسکہ تیزاب سے کچھ کم بھی نہ تھا وہ دم قتل
خوں کے قطروں سے مرے پڑ گئے تلوار میں چھید
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے
جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے