aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaukab-e-bakht-e-sa.aadat"
گردش بخت سے بڑھتی ہی چلی جاتی ہیںمری دل بستگیاں زلف گرہ گیر کے ساتھ
مرے کس کام کا ہے بخت خفتہاسے رشوت میں دوں گا پاسباں کو
مت بخت خفتہ پر مرے ہنس اے رقیب توہوگا ترے نصیب بھی یہ خواب دیکھنا
مآل عزت سادات عشق دیکھ کے ہمبدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیںاس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
یک قدم راہ دوست ہے داؤدؔلیکن افسوس پائے بخت ہے لنگ
مجھ کو اپنے ساتھ ہی تیرے سلانے کی ہوساس طرح ہے بخت خفتہ کے جگانے کی ہوس
دھوم نالوں نے یہاں تک تو مچائی ہے شررؔبخت خفتہ کو دل زار نے سونے نہ دیا
مجھے عزیز ہے بے احتیاطیٔ سادہنہ شوق ہے نہ ہنر اس کو آزمانے کا
حصار گوش سماعت کی دسترس میں کہاںتو وہ صدا جو فقط جسم کو سنائی دے
ہیں کشتگان صدا آخری کنارے پراے خامشی تری ترسیل ہونے والی ہے
اک عجب کشمکش صوت و صدا ہے مجھ میںمیں نے آواز بھی دی اور کہا کچھ بھی نہیں
کینوس پر ہے یہ کس کا پیکر حرف و صدااک نمود آرزو جو بے نشاں ہے اور بس
مرید سادہ تو رو رو کے ہو گیا تائبخدا کرے کہ ملے شیخ کو بھی یہ توفیق
نہ خوش گمان ہو اس پر تو اے دل سادہسبھی کو دیکھ کے وہ شخص مسکراتا ہے
چھوڑ کر بار صدا وہ بے صدا ہو جائے گاوہم تھا میرا کہ پتھر آئینہ ہو جائے گا
لمس صدائے ساز نے زخم نہال کر دیےیہ تو وہی ہنر ہے جو دست طبیب جاں میں تھا
اشکوں کے نشاں پرچۂ سادہ پہ ہیں قاصداب کچھ نہ بیاں کر یہ عبارت ہی بہت ہے
میں کہاں تک دل سادہ کو بھٹکنے سے بچاؤںآنکھ جب اٹھے گنہ گار بنا دے مجھ کو
در کنج صدا بند کا کھولیں گے کسی روزہم لوگ جو خاموش ہیں بولیں گے کسی روز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books