aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaana-aabaa.n"
ارے او خانہ آباد اتنی خوں ریزی یہ قتالیکہ اک عاشق نہیں کوچہ ترا ویران سونا ہے
گنجائش دو شاہ نہیں ایک ملک میںوحدانیت کے حق کی یہی بس دلیل ہے
کیوں اجاڑا زاہدو بتخانۂ آباد کومسجدیں کافی نہ ہوتیں کیا خدا کی یاد کو
تو نے غارت کیا گھر بیٹھے گھر اک عالم کاخانہ آباد ہو تیرا اے مرے خانہ خراب
نا خلف بسکہ اٹھی عشق و جنوں کی اولادکوئی آباد کن خانۂ زنجیر نہیں
کام آسان کر دیا جائےعشق میں واپسی کے راستے ہوں
تم مری وحشتوں کے ساتھی تھےکوئی آسان تھا تمہیں کھونا؟
بالا خانے سے چیخ اٹھتی تھیاور در بند تھا حویلی کا
دیکھے کہیں رستے میں کھڑا مجھ کو تو ضد سےآتا ہو ادھر کو تو ادھر ہی کو پلٹ جائے
پختہ کر لے اے زاہد اپنا ایماںمسجد سے پہلے مے خانہ پڑتا ہے
خرد کو خانۂ دل کا نگہباں کر دیا ہم نےیہ گھر آباد ہوتا اس کو ویراں کر دیا ہم نے
کام سب ہو گئے مرے آساںکون سمجھے گا میری مشکل کو
سب نشانے اگر صحیح ہوتےتیر کوئی خطا نہیں ہوتا
معاذ اللہ مے خانے کے اوراد سحرگاہیاذاں میں کہہ گیا میں ایک دن یا پیر مے خانہ
میں نے دفنائے والدین اپنےمجھ سے پوچھو کہ حوصلہ کیا ہے
منع کرتے ہو عبث یارو آجاس کے گھر جائیں گے پر جائیں گے ہم
بہت آسان ہے دو گھونٹ پی لینا تو اے راہیؔبڑی مشکل سے آتے ہیں مگر آداب مے خانہ
لوٹا جو اس نے مجھ کو تو آباد بھی کیااک شخص رہزنی میں بھی رہبر لگا مجھے
کعبہ بھی گھر اپنا ہے صنم خانہ بھی اپناہر حسن کا جلوہ مرا ایمان نظر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books