aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khajaalat"
پانی پانی ہو خجالت سے ہر اک چشم حبابجو مقابل ہو مری اشک بھری آنکھوں سے
اس خجالت نے ابد تک مجھے سونے نہ دیاہجر میں لگ گئی تھی ایک گھڑی میری آنکھ
ہم سے انساں کی خجالت نہیں دیکھی جاتیکم سوادوں کا بھرم ہم نے روا رکھا ہے
آسماں اپنے ارادوں میں مگن ہے لیکنآدمی اپنے خیالات لیے پھرتا ہے
پھر خموشی نے ساز چھیڑا ہےپھر خیالات نے لی انگڑائی
اب تجھے کیسے بتائیں کہ تری یادوں میںکچھ اضافہ ہی کیا ہم نے خیانت نہیں کی
ساری دنیا کے خیالات تھے دل میں لیکنجب سے ہے یاد تری کچھ بھی نہیں یاد مجھے
سچ تو یہ کہ ابھی دل کو سکوں ہے لیکناپنے آوارہ خیالات سے جی ڈرتا ہے
وہ عہد جوانی وہ خرابات کا عالمنغمات میں ڈوبی ہوئی برسات کا عالم
بے وجہ نہ بدلے تھے مصور نے ارادےمیں اس کے خیالات میں پہلے بھی کہیں تھا
وا ہوتے ہیں مستی میں خرابات کے اسراررندی مرا ایمان ہے مستی ہے مرا فرض
آتش مست جو مل جائے تو پوچھوں اس سےتو نے کیفیت اٹھائی ہے خرابات میں کیا
یہ کہہ دو بس موت سے ہو رخصت کیوں ناحق آئی ہے اس کی شامتکہ در تلک وہ مسیح خصلت مری عیادت کو آ چکے ہیں
کبھی مسجد میں جو واعظ کا بیاں سنتا ہوںیاد آتی ہے مجھے پیر خرابات کی بات
ناامید اہل خرابات نہیں رحمت سےبخش دے گا وہ کریم اپنے گناہ گاروں کو
میں ترے شہر سے گزرا ہوں بگولے کی طرحاپنی دنیا میں مگن اپنے خیالات میں گم
کھولا ہے مجھ پہ سر حقیقت مجاز نےیہ پختگی صلہ ہے خیالات خام کا
مرا تمہارا تعلق بگڑ کے بن گیا ہےمرے تمہارے خیالات کا امیں کوئی ہے
برائے نام ہی سہی بہ احتیاط کیجئےدرون کذب و افترا صداقتیں خلط ملط
بے دماغ خجلت ہوں رشک امتحاں تا کےایک بیکسی تجھ کو عالم آشنا پایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books