aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khalal"
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گلکہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑےہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے
اس وہم سے کہ نیند میں آئے نہ کچھ خللاحباب زیر خاک سلا کر چلے گئے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
اگر مذہب خلل انداز ہے ملکی مقاصد میںتو شیخ و برہمن پنہاں رہیں دیر و مساجد میں
تاب یک لحظہ کہاں حسن جنوں خیز کے پیشسانس لینے سے توجہ میں خلل پڑتا ہے
وہ ساتھ نہ دیتا تو وہ داد نہ دیتا تویہ لکھنے لکھانے کا جو بھی ہے خلل جاتا
دکھاؤں گا تجھے زاہد اس آفت دیں کوخلل دماغ میں تیرے ہے پارسائی کا
خلل پذیر ہوا ربط مہر و ماہ میں وقتبتا یہ تجھ سے جدائی کا وقت ہے کہ نہیں
زندگی چبھ رہی ہے کانٹا سیگر یہ نکلے تو سب خلل جاوے
خلل اک پڑ گیا ناحق گل و بلبل کی صحبت میںعبث کھولا تھا تو نے باغ میں اے گل بدن اپنا
ان کے آنے میں کیوں خلل ڈالاستیاناس ہو ترا بدلی
اگر چلی ہے تو چل یوں کہ پات بھی نہ ہلےخلل نہ لائے صبا تو فراغ میں گل کے
ان کی چہکار سے یادوں میں خلل پڑتا ہےگھر کی دیوار سے چڑیوں کو اڑا دو انجمؔ
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
مجھے خبر تھی مرا انتظار گھر میں رہایہ حادثہ تھا کہ میں عمر بھر سفر میں رہا
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books