aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khamyaaza"
پیار کرنے بھی نہ پایا تھا کہ رسوائی ملیجرم سے پہلے ہی مجھ کو سنگ خمیازہ لگا
حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہوجھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو
شاید اگلی اک کوشش تقدیر بدل دےزہر تو جب جی چاہے کھایا جا سکتا ہے
بوسے میں ہونٹ الٹا عاشق کا کاٹ کھایاتیرا دہن مزے سیں پر ہے پے ہے کٹورا
اتنے فریب کھائے ہیں قربت میں یار کیمحسنؔ فریب اور بھی کھایا نہ جائے گا
دوسروں کو فریب دے دے کرہم نے خود بھی فریب کھایا ہے
مرے قتل پر تم نے بیڑا اٹھایامرے ہاتھ کا پان کھایا تو ہوتا
مجھ کو جلیلؔ کون کہے گا شکستہ دلکھایا تھا ایک زخم سو وہ بے نشاں رہا
ٹھہری تھی غذا اپنی جو غم عشق بتاں میںسو آہ ہماری ہمیں خوراک نے کھایا
مری خاطر سے یہ اک زخم جو مٹی نے کھایا ہےذرا کچھ اور ٹھہرو اس کے بھرتے ہی چلے جانا
گو سگ دنیا ہوں پر تنہا خوری مجھ میں نہیںٹکڑا ٹکڑا بانٹ کھایا جو میسر ہو گیا
کیا کہوں کیسا ہی بل کھایا ہے سسکی بھر کےہاتھ میرا جو ذرا اس کی کمر تک پہنچا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books