تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khanak"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khanak"
شعر
ہوئی صبح جام کھنک اٹھے ہوئی شام نغمے بکھر گئے
وہ حسین دن بھی تھے کس قدر جو تمہارے ساتھ گزر گئے
سلام سندیلوی
شعر
تم اس طرف سے گزر چکی ہو مگر گلی گنگنا رہی ہے
تمہاری پازیب کا وہ نغمہ فضا میں اب تک کھنک رہا ہے