aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharch"
خرچ چلے گا اب مرا کس کے حساب میں بھلاسب کے لئے بہت ہوں میں اپنے لئے ذرا نہیں
دشمنوں کی دشمنی میرے لیے آسان تھیخرچ آیا دوستوں کی میزبانی میں بہت
مجھ سے تو دل بھی محبت میں نہیں خرچ ہواتم تو کہتے تھے کہ اس کام میں گھر لگتا ہے
مسجد کا ہے خیال نہ پروائے چرچ ہےجو کچھ ہے اب تو کالج و ٹیچر میں خرچ ہے
غیر سے نفعت جو پا لی خرچ خود پر ہو گئیجتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے آدھا کر لیا
مرد درویش ہوں تکیہ ہے توکل میراخرچ ہر روز ہے یاں آمد بالائی کا
میں خرچ کار زمانہ میں ہو چکا اتناکہ آخرت کے لیے پاس کچھ بچا ہی نہیں
کبھی قطار سے باہر کبھی قطار کے بیچمیں ہجر زاد ہوا خرچ انتظار کے بیچ
جمع رکھتے نہیں، نہیں معلومخرچ اپنا کہاں سے اٹھتا ہے
کچھ تمہاری نگاہ کافر تھیکچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیںہاں مجھی کو خراب ہونا تھا
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکنزباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرامیں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرےہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیلوہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خرابتھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہئے
حاصل کن ہے یہ جہان خرابیہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
وہ جس کو میں سمجھتا رہا کامیاب دنوہ دن تھا میری عمر کا سب سے خراب دن
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
دل خوش ہوا ہے مسجد ویراں کو دیکھ کرمیری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books