تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khare"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khare"
شعر
جو نفس تھا خار گلو بنا جو اٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئے
وہ نشاط آہ سحر گئی وہ وقار دست دعا گیا
فیض احمد فیض
شعر
کیا ادا سے آوے ہے دیوانہ کر کے سیر باغ
پھول کانوں میں تو ہیں خار مغیلاں ہاتھ میں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد