تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khataa.e.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khataa.e.n"
شعر
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
شکیل بدایونی
شعر
کہا میں نے کہ جنت پر رضائے دوست فائق ہے
رضائے دوست بولی بے خبر میں ہی تو جنت ہوں