تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatta meetha maadhav"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khatta meetha maadhav"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
مرا خط پڑھ لیا اس نے مگر یہ تو بتا قاصد
نظر آئی جبیں پر بوند بھی کوئی پسینے کی
ہیرا لال فلک دہلوی
شعر
جلوہ گر تھا ہر جگہ کعبہ تھا یا بت خانہ تھا
گھر ہزاروں تھے مگر وہ ایک صاحب خانہ تھا
چندو لعل بہادر شادان
شعر
کسی اک آدھ مے کش سے خطا کچھ ہو گئی ہوگی
مگر کیوں مے کدے کا مے کدہ بد نام ہے ساقی